راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ راجیو چندر شیکھر نے سابق فوجی کی خودکشی کے بعد ون رینک ون پنشن (اوآراوپي) پر پیدا ہوئے تنازعہ کے سلسلے میں
کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی پر نشانہ
لگاتے ہوئے کہا کہ وہ سیاسی موقع پرستی سے دور رہیں۔ مسٹر چندر شیکھر نے اس معاملے پر کانگریس پارٹی کی صورتحال پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے مسٹر گاندھی پر زور دیا کہ وہ سیاسی موقع پرستی سے دور رہیں۔